امامیہ جنتری آفیشل نیوز ڈیسک : جرمن سفیر نے افغانستان سے اپنے شہریوں کے محفوظ انخلاء پر پاکستان کا شکریہ ادا کردیا ، انہون نے اپنے بیان میں پاکستان کا شکریہ دا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر ان کے شہریوں کا محفوظ انخلاء نا ممکن تھا ۔

پاکسانی ایمبیسی کابل میں طالبان کی حکومت کے بعد سے وہاں پھنسے لوگوں کے انخلائ کےلئے 24 گھنٹے کام کر رہی ہے ،جبکہ جرمن حکام نے  سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دینتے ہوئے ، افغانستان میں اپھنسے اپنے شہریوں سے کہا کہ کو افغانستان کے شہروں میں سفر کرنے سے گریز کریں ۔

افغانستان سے امریکی فورسز کے جانے کے بعد سے طالبان پورے ملک میں اپنی حکومت کو پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں وہاں پھنسے بہت سے لوگ بھاگنے اس صورتحال میں تمام لوگ کابل کے ہوئی اڈوں پر اکھٹے ہو رہے ہیں جبکہ امرہکہ سمیت بہت سے بیرونی ممالک نے خفیہ آپریشن کی ذریئے اپنے سفارت کار  اور شہری وہاں سے نکالے ہیں

جبکہ افغانی کنٹرول کے نتیجے میں ، جرمن حکومت نے ،طالبان کے پھیلتے ہوئے اثرات کے پیش نظر اپنے شہریون کو  ای میل کے ذریعے،افغانساتں کے علاقوں میں سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔